فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ اِنَّہٗ لَحَقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّکُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ ﴿٪۲۳﴾
آسمانوں اور زمین کے پروردگار کی قسم ! کہ یہ (1) بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو۔[23]
23۔ 1 انہ میں ضمیر کا مرجع (یہ) وہ امور و آیات ہیں جو مذکور ہوئیں۔