🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الذاريات
وَ الۡاَرۡضَ فَرَشۡنٰہَا فَنِعۡمَ الۡمٰہِدُوۡنَ ﴿۴۸﴾
اور زمین کو ہم نے فرش بنادیا (1) پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں۔[48]
تفسیر احسن البیان
48۔ 1 یعنی فرش کی طرح اسے بچھا دیا ہے۔