🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النجم
وَ النَّجۡمِ اِذَا ہَوٰی ۙ﴿۱﴾
وَالنَّجْمِ : قسم ہے تارے کی اِذَا هَوٰى : جب وہ گرا [1]
تفسیر احسن البیان
قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے (1)