🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النجم
مَا زَاغَ الۡبَصَرُ وَ مَا طَغٰی ﴿۱۷﴾
نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی (1)[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 یعنی نبی کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ کے لئے مقرر کردی گئی تھی۔ (ایسر التفاسیر)