🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النجم
تِلۡکَ اِذًا قِسۡمَۃٌ ضِیۡزٰی ﴿۲۲﴾
یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے۔ (1)[22]
تفسیر احسن البیان
22۔ 1 ضِیْزیٰ، حق و صواب سے ہٹی ہوئی۔