🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النجم
وَ الۡمُؤۡتَفِکَۃَ اَہۡوٰی ﴿ۙ۵۳﴾
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا (1)۔[53]
تفسیر احسن البیان
53۔ 1 اس سے مراد حضرت لوط ؑ کی بستیاں ہیں، جن کو الٹ دیا گیا۔