🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الواقعة
اِنَّہٗ لَقُرۡاٰنٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۙ۷۷﴾
کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت والا ہے 1[77]
تفسیر احسن البیان
77-1یہ جواب قسم ہے۔