🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الحديد
الَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ وَ یَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبُخۡلِ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۴﴾
جو (خود بھی) بخل کریں اور دوسروں کو بھی بخل کی تعلیم دیں، سنو ! جو بھی منہ پھیرے 1 اللہ بےنیاز اور سزاوار حمد و ثنا ہے۔[24]
تفسیر احسن البیان
24-1یعنی انفاق فی سبیل اللہ سے، کیونکہ اصل بخل یہی ہے۔