🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الحاقة
اِنِّیۡ ظَنَنۡتُ اَنِّیۡ مُلٰقٍ حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾
مجھے تو کامل یقین تھا مجھے اپنا حساب ملنا ہے۔ (1)[20]
تفسیر احسن البیان
20۔ 1 یعنی آخرت کے حساب و کتاب پر میرا کامل یقین تھا۔