🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المرسلات
کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۸﴾
ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں (1)[18]
تفسیر احسن البیان
18۔ 1 یعنی سزا دیتے ہیں دنیا میں اور آخرت میں۔