🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النبأ
عَمَّ یَتَسَآءَلُوۡنَ ۚ﴿۱﴾
عَمَّ : کس چیز کے بارے میں يَتَسَآءَلُوْنَ : وہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں [1]
تفسیر احسن البیان
یہ لوگ کس کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں (1)