🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة عبس
وَ ہُوَ یَخۡشٰی ۙ﴿۹﴾
اور وہ ڈر (بھی) رہا ہے (1)[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 خدا کا خوف بھی اس کے دل میں ہے۔