🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة البروج
فِیۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ ﴿٪۲۲﴾
لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے (1)[22]
تفسیر احسن البیان
22۔ 1 یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت اسے نازل فرماتا ہے۔