🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الضحى
فَاَمَّا الۡیَتِیۡمَ فَلَا تَقۡہَرۡ ؕ﴿۹﴾
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر۔ (1)[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 بلکہ اس کے ساتھ نرمی واحسان کا معاملہ کر۔