🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة العلق
الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالۡقَلَمِ ۙ﴿۴﴾
جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا۔ (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 قلم کا معنی ہے قطع کرنا، تراشنا، قلم بھی پہلے زمانے میں تراش کر ہی بنائے جاتے تھے۔ اس لیے آلہ کتابت کو قلم سے تعبیر کیا۔