🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الهمزة
نَارُ اللّٰہِ الۡمُوۡقَدَۃُ ۙ﴿۶﴾
وہ اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔