🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة قريش
لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ﴿۱﴾
لِاِيْلٰفِ : مانوس کرنے کے سبب قُرَيْشٍ : قریش [1]
تفسیر احسن البیان
قریش کے مانوس کرنے کے لئے