🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الفلق
مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یہ عام ہے اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سے پناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔