🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الحجر
اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الۡخَلّٰقُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۶﴾
بے شک تیرا رب ہی کمال درجے کا پیدا کرنے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[86]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت86) {اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِيْمُ:} تو پھر اس کے لیے انھیں دوبارہ زندہ کرنا کیا مشکل ہے؟ [ديكهيے سورهٔ يٰس: ۸۱]