🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الشعراء
فَجُمِعَ السَّحَرَۃُ لِمِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿ۙ۳۸﴾
تو جادوگر ایک مقرر دن کے طے شدہ وقت کے لیے جمع کر لیے گئے۔[38]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 39،38) {فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيْقَاتِ …:} سورۂ طٰہٰ (۵۹) میں اس مقرر کر دہ وقت اور مقام کا ذکر گزر چکا ہے۔