🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الشعراء
قَالَ نَعَمۡ وَ اِنَّکُمۡ اِذًا لَّمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ ﴿۴۲﴾
کہا ہاں اور یقینا تم اس وقت ضرور مقرب لوگوں سے ہو گے۔[42]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔