🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الشعراء
اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۷۸﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔[178]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 178تا180) ان آیات کی تفسیر اسی سورت کی آیات (۱۰۷ تا ۱۰۹) کے تحت گزر چکی ہے۔