🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة آل عمران
وَ یُعَلِّمُہُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ التَّوۡرٰىۃَ وَ الۡاِنۡجِیۡلَ ﴿ۚ۴۸﴾
اور وہ اسے کتاب اور حکمت اور تورات اور انجیل سکھائے گا۔[48]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 48) {وَ يُعَلِّمُهُ الْكِتٰبَ:} عیسیٰ علیہ السلام کو تورات اور ہر کتاب بغیر پڑھے آتی تھی اور یہ سب معجزے تھے۔ (موضح) بعض مفسرین نے {الْكِتٰبَ} کا معنی لکھنا کیا ہے۔