🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الصافات
وَ حِفۡظًا مِّنۡ کُلِّ شَیۡطٰنٍ مَّارِدٍ ۚ﴿۷﴾
اور ہر سرکش شیطان سے خوب محفوظ کر نے کے لیے۔[7]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 7) {وَ حِفْظًا مِّنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ مَّارِدٍ: مَارِدٍ شَدِيْدُ الشَّرِّ} یعنی زینت کے علاوہ آسمان دنیا کو ہر سرکش شیطان سے محفوظ کرنے کے لیے بنایا ہے۔