🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الصافات
فَتَوَلَّوۡا عَنۡہُ مُدۡبِرِیۡنَ ﴿۹۰﴾
تو وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس چلے گئے۔[90]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 90) {فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِيْنَ:} تو وہ لوگ انھیں وہیں چھوڑ کر چلے گئے۔