🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الصافات
وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۲۹﴾ۙ
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے یہ بات چھوڑ دی۔[129]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 129تا132) {وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ …:} ان آیات کی تفسیر پیچھے آیات (۷۸ تا ۸۱) کے تحت گزر چکی ہے۔ { اِلْ يَاسِيْنَ } الیاس علیہ السلام ہی کا دوسرا نام ہے، جیسے ایک ہی پہاڑ کو قرآن میں طور سینا بھی کہا گیا ہے اور طور سينين بھی۔