🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الصافات
اَصۡطَفَی الۡبَنَاتِ عَلَی الۡبَنِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ؕ
کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی؟[153]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 153تا155){ اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِيْنَ …: ” اَصْطَفَى “} اصل میں {”أَ اِصْطَفٰي“} تھا، ہمزہ استفہام آنے کے بعد ہمزہ وصلی حذف کر دیا۔ {” تَذَكَّرُوْنَ “} اصل میں {”تَتَذَكَّرُوْنَ“} ہے۔