🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الدخان
فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۚۙ۵۲﴾
باغوں اور چشموں میں۔[52]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 52) {فِيْ جَنّٰتٍ وَّ عُيُوْنٍ:} یہ امن والی جگہ کا بیان ہے۔ تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حجر (۴۵)۔