🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الطور
وَّ تَسِیۡرُ الۡجِبَالُ سَیۡرًا ﴿ؕ۱۰﴾
اور پہاڑ چلیں گے، بہت چلنا۔[10]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 10) { وَ تَسِيْرُ الْجِبَالُ سَيْرًا:} قیامت کے دن پہاڑوں پر گزرنے والے احوال کے لیے دیکھیے سورۂ نبا (۲۰) کی تفسیر۔