🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة القمر
ءَاُلۡقِیَ الذِّکۡرُ عَلَیۡہِ مِنۡۢ بَیۡنِنَا بَلۡ ہُوَ کَذَّابٌ اَشِرٌ ﴿۲۵﴾
کیا یہ نصیحت ہمارے درمیان میں سے اسی پر نازل کی گئی ہے؟ بلکہ وہ بہت جھوٹا ہے، متکبر ہے۔[25]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 26،25) ➊ {ءَاُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِنْۢ بَيْنِنَا …:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ ص (۸) کی تفسیر۔

➋ { بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ: اَشِرٌ أَشَرَ يَأْشِرُ أَشْرًا} (ض) سے اسم فاعل ہے، متکبر، اکڑنے والا۔