🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الحديد
مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یُقۡرِضُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہٗ لَہٗ وَ لَہٗۤ اَجۡرٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۚ۱۱﴾
کون ہے وہ جو اللہ کو قرض دے، اچھا قرض، تو وہ اسے اس کے لیے کئی گناکر دے اور اس کے لیے باعزت اجر ہو۔[11]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 11) {مَنْ ذَا الَّذِيْ يُقْرِضُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا …:} اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (245،244) اور {” اَجْرٌ كَرِيْمٌ “} کے لیے دیکھیے سورۂ انفال (۷۴) اور سورۂ حج (۵۰)۔