🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الحاقة
فَلَیۡسَ لَہُ الۡیَوۡمَ ہٰہُنَا حَمِیۡمٌ ﴿ۙ۳۵﴾
سو آج یہاں نہ اس کا کوئی دلی دوست ہے۔[35]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 35) {فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هٰهُنَا حَمِيْمٌ:” حَمِيْمٌ “} دوست یا رشتہ دار، جسے اس کی خاطر گرمی آئے۔ {”حَمَّةٌ “} چشمے سے نکلنے والا گرم پانی۔ {” حَمِيْمٌ “} گرم پانی کو بھی کہتے ہیں۔