🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة القيامة
وَ خَسَفَ الۡقَمَرُ ۙ﴿۸﴾
اور چاند گہنا جائے گا۔[8]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 8) {وَ خَسَفَ الْقَمَرُ:} چاند گہنا جائے گا، یعنی بے نور ہو جائے گا۔