🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة النبأ
وَّ الۡجِبَالَ اَوۡتَادًا ﴿۪ۙ۷﴾
اور پہاڑوں کو میخیں۔[7]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 7) {وَ الْجِبَالَ اَوْتَادًا:} اور زمین کا توازن قائم رکھنے اور اسے مسلسل زلزلے کی کیفیت سے بچانے کے لیے اس میں پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا۔ {” اَوْتَادًا “ ”وَتَدٌ“} کی جمع ہے، میخیں۔