🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة عبس
وَّ زَیۡتُوۡنًا وَّ نَخۡلًا ﴿ۙ۲۹﴾
اور زیتون اور کھجور کے درخت۔[29]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 29) {وَ زَيْتُوْنًا وَّ نَخْلًا: ” نَخْلًا “} کھجور کے درخت۔ کھجور کے پھل کے لیے دوسرے الفاظ ہیں، مثلاً {”تَمْرٌ“} وغیرہ۔