🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة عبس
فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّۃُ ﴿۫۳۳﴾
پس جب کانوں کو بہرا کرنے والی ( قیامت) آجائے گی۔[33]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 33){ فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ: الصَّآخَّةُ } یعنی کانوں کو بہرا کر دینے والی نفخ صور کی ہولناک آواز جس سے قیامت قائم ہو جائے گی۔