🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة التكوير
وَ اِذَا الۡجَحِیۡمُ سُعِّرَتۡ ﴿۪ۙ۱۲﴾
اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی۔[12]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 13،12){ وَ اِذَا الْجَحِيْمُ سُعِّرَتْ …:} یہ دونوں چیزیں میدان محشر میں ہوں گی۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ فجر (۲۳) اور سورۂ شعراء (91،90) کی تفسیر۔