🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الانشقاق
وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیۡہِمُ الۡقُرۡاٰنُ لَا یَسۡجُدُوۡنَ ﴿ؕٛ۲۱﴾
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے۔[21]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 21){ وَ اِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْاٰنُ …:} اور پیدا کرنے والے کا کلام سن کر بھی نہیں جھکتے۔