🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الأعلى
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۴﴾
بے شک وہ کامیاب ہوگیا جو پاک ہوگیا ۔[14]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 15،14) {قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰى …:} یعنی کفر و شرک اور گناہوں سے پاک ہو کر اللہ اکبر کہہ کر پانچوں نمازیں پڑھیں۔