🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الغاشية
تُسۡقٰی مِنۡ عَیۡنٍ اٰنِیَۃٍ ؕ﴿۵﴾
وہ ایک کھولتے ہوئے چشمے سے پلائے جائیں گے۔[5]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 5){ تُسْقٰى مِنْ عَيْنٍ اٰنِيَةٍ: ” اٰنِيَةٍ “ ”أَنٰي يَأْنِيْ إِنًي“} (ض) سے اسم فاعل مؤنث ہے۔