🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الليل
وَ سَیُجَنَّبُہَا الۡاَتۡقَی ﴿ۙ۱۷﴾
اور عنقریب اس سے وہ بڑا پرہیز گار دور رکھا جائے گا۔[17]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 18،17) {وَ سَيُجَنَّبُهَا الْاَتْقَى …:} جہنم سے وہی شخص دور رہے گا جو اپنا مال اس لیے دیتا ہے کہ وہ خود بھی پاک ہو جائے اور اس کا مال بھی۔