🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأعراف
فَوَقَعَ الۡحَقُّ وَ بَطَلَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۱۸﴾ۚ
پس حق ثابت ہوگیا اور باطل ہوگیا جو کچھ وہ کر رہے تھے۔[118]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
118۔ چنانچہ حقیقت ثابت ہو گئی اور جو کچھ ان جادوگروں نے بنایا تھا وہ ملیا میٹ ہو گیا