🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة البقرة
اِذۡ قَالَ لَہٗ رَبُّہٗۤ اَسۡلِمۡ ۙ قَالَ اَسۡلَمۡتُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۳۱﴾
جب اس سے اس کے رب نے کہا فرماںبردار ہو جا، اس نے کہا میں جہانوں کے رب کے لیے فرماں بردار ہوگیا۔[131]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
131۔ جب انہیں ان کے پروردگار نے فرمایا کہ ”فرمانبردار بن جاؤ“ تو انہوں نے فوراً کہا کہ: میں جہانوں کے پروردگار کا فرمانبردار بن گیا ہوں