🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة يونس
وَ نَجِّنَا بِرَحۡمَتِکَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۸۶﴾
اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات دے۔[86]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
86۔ اور اپنی رحمت سے ہمیں ان کافر لوگوں سے بچا لے