🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ؕ۴۵﴾
بے شک متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے۔[45]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
45۔ (بخلاف اس کے) پرہیزگار لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے