🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
نَبِّیٔۡ عِبَادِیۡۤ اَنِّیۡۤ اَنَا الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿ۙ۴۹﴾
میرے بندوں کو خبر دے دے کہ بے شک میں ہی بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والاہوں۔[49]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
49۔ (اے نبی)! میرے بندوں کو خبر دے دیجئے کہ میں معاف کر دینے والا اور رحم کرنے والا ہوں