🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ لَا تُخۡزُوۡنِ ﴿۶۹﴾
اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔[69]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
69۔ اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو