🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُشۡرِقِیۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
پس انھیں چیخ نے روشنی ہوتے ہی پکڑ لیا۔[73]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
73۔ آخر سورج نکلنے کے وقت انھیں زبردست دھماکے نے آلیا