🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
وَ قُلۡ اِنِّیۡۤ اَنَا النَّذِیۡرُ الۡمُبِیۡنُ ﴿ۚ۸۹﴾
اور کہہ دے بے شک میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔[89]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
89۔ اور کہہ دیجئے کہ میں تو صاف صاف (عذاب سے) ڈرانے والا ہوں