🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحجر
اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
بے شک ہم تجھے مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں۔[95]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
95۔ ان ٹھٹھا کرنے والوں کو ہم کافی ہیں۔